صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2005
«إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين من آثار الوضوء.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن میری امت کے لوگوں کو اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔“