صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2004
«إن أمة من بني إسرائيل مسخت دواب في الأرض وإني لا أدري أي الدواب هي؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے زمین کے جانور بنا دیا گیا تھا، اور میں نہیں جانتا کہ وہ کون سے جانور ہیں۔“