صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2003
«إن أمر هذه الأمة لا يزال مقاربا حتى يتكلموا في الولدان والقدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اس امت کا معاملہ اس وقت تک درست اور حق کے قریب رہے گا جب تک وہ (مشرکین کے) بچوں اور تقدیر کے معاملے میں (بے جا) بحث و مباحثہ نہیں کریں گے۔“