حدیث نمبر: 2002
«إن أمركن مما يهمني بعدي ولن يصبر عليكن بعدي إلا الصابرون - قاله لأزواجه -»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک میرے بعد تمہارا معاملہ ان چیزوں میں سے ہے جو مجھے فکر مند کرتا ہے، اور میرے بعد تم پر صرف وہی لوگ صبر و شفقت کریں گے جو صبر کرنے والے ہیں۔ (یہ بات آپ ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہرات سے فرمائی)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2002
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت حب] عن عائشة. المشكاة ٦١٢١.