صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2001
«إن أمامكم عقبة كئودا لا يجوزها المثقلون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے آگے ایک سخت اور دشوار گزار گھاٹی ہے جسے بوجھ والے (گناہوں اور دنیا دار) لوگ پار نہیں کر سکیں گے۔“