صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2000
«إن أمامكم حوضا ما بين ناحيتيه كما بين جرباء وأذرح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے آگے ایک حوض ہے جس کے دو کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا جرباء اور اذرح کے درمیان ہے۔“