حدیث نمبر: 1999
«إن أمامكم حوضا كما بين جرباء وأذرح فيه أباريق كنجوم السماء من ورده فشرب منه لم يظمأ بعدها أبدا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے آگے ایک حوض ہے جس کی مسافت اتنی ہے جتنی جرباء اور اذرح (دو مقامات) کے درمیان ہے، اس میں آسمان کے ستاروں کے برابر پیالے ہیں، جو اس پر آئے گا اور اس سے پئے گا تو وہ اس کے بعد کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1999
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم ١٥٥١، م ٧/ ٦٩، حم ٢/٢٣٤.