صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2
«آخر ما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستح فاصنع ما شئت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں نے سابقہ انبیاء کے کلام میں سے جو کچھ پایا ہے اس میں سے یہ بات بھی ہے کہ جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو جی چاہے کرو۔“