حدیث نمبر: 1
«آتى باب الجنة يوم القيامة فأستفتح فيقول الخازن: من أنت؟ فأقول: محمد, فيقول: بك أمرت أن لا أفتح لأحد قبلك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اسے کھولنے کا کہوں گا، تو جنت کا داروغہ پوچھے گا کہ آپ کون ہیں؟ میں جواب دوں گا کہ میں محمد ہوں، تو وہ کہے گا کہ مجھے یہی حکم دیا گیا تھا کہ میں آپ سے پہلے کسی کے لیے دروازہ نہ کھولوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أنس. الصحيحة ٧٧٤.