صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1998
«إن اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک یہودی اور عیسائی (اپنے بالوں میں) خضاب نہیں لگاتے، پس تم ان کی مخالفت کرو (یعنی خضاب لگایا کرو)۔“