صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 198
«أحصوا هلال شعبان لرمضان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں گن کر یاد رکھا کرو۔“