صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 197
«احشدوا فإني سأقرأ عليكم ثلث القرآن فقرأ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} , وقال: ألا إنها تعدل ثلث القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمع ہو جاؤ، بیشک میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناؤں گا۔ پھر آپ نے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ [سورة الإخلاص: 1] پڑھی اور فرمایا: سن لو! یقیناً یہ سورت ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔“