صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1971
«إن الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک میت انہی کپڑوں (یعنی کفن یا شہید کے لباس) میں اٹھائی جائے گی جن میں وہ فوت ہوتی ہے۔“