صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1970
«إن الميت ليعذب ببكاء أهله عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک میت کو اس کے گھر والوں کے اس پر رونے (نوحہ کرنے) کے سبب عذاب دیا جاتا ہے۔“