صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 196
«أحسنوا إلى محسن الأنصار واعفوا عن مسيئهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کیا کرو۔“