صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1962
«إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔“