صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1963
«إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب ولا صورة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو اور نہ ہی اس گھر میں جس میں تصویر ہو۔“