صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1961
«إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تماثيل أو صورة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا جاندار کی تصویر ہو۔“