حدیث نمبر: 1960
«إن الملائكة لا تحضر جنازة الكافر بخير ولا المضمخ بالزعفران ولا الجنب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے کافر کے جنازے پر بھلائی کے ساتھ حاضر نہیں ہوتے، اور نہ ہی زعفران ملنے والے اور جنبی شخص کے پاس آتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1960
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم د] عن عمار بن ياسر. صحيح الترغيب ١٦٨.