صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 195
«أحسنوا إقامة الصفوف في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا قائم کیا کرو۔“
«أحسنوا إقامة الصفوف في الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا قائم کیا کرو۔“