صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1953
«إن المقسطين عند الله يوم القيامة على منابر من نور عن يمين الرحمن وكلتا يديه يمين الذين يعدلون في حكمهم وأهليهم وما ولوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کے دائیں جانب ہوں گے، اور اس کے دونوں ہاتھ دائیں ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے فیصلوں، اپنے اہل و عیال اور جن چیزوں کی انہیں ذمہ داری سونپی گئی ہے، ان میں عدل سے کام لیتے ہیں۔“