صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1952
«إن المعونة تأتي من الله للعبد على قدر المؤنة وإن الصبر يأتي من الله على قدر المصيبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بندے کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد اس کے اخراجات (اور بوجھ) کے بقدر آتی ہے، اور اللہ کی طرف سے صبر مصیبت کے بقدر نازل ہوتا ہے۔“