صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1951
«إن المصلي يناجي ربه فلينظر بم يناجيه ولا يجهر بعضكم على بعض بالقرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک نمازی اپنے پروردگار سے مناجات (سرگوشی) کرتا ہے، لہٰذا اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس سے کیا مناجات کر رہا ہے، اور تم تلاوتِ قرآن میں ایک دوسرے پر آواز بلند نہ کرو۔“