صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1950
«إن المسلم ليؤجر في كل شيء ينفقه إلا في شيء يجعله في هذا التراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک مسلمان کو ہر اس چیز پر اجر دیا جاتا ہے جو وہ خرچ کرتا ہے، سوائے اس چیز کے جسے وہ اس مٹی (یعنی غیر ضروری تعمیرات) میں لگاتا ہے۔“