صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1949
«إن المسلم المسدد ليدرك درجة الصوام القوام بآيات الله بحسن خلقه وكرم ضريبته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک سیدھی راہ پر چلنے والا مسلمان اپنے حسنِ اخلاق اور عمدہ خصلت کی بدولت کثرت سے روزے رکھنے والے اور اللہ کی آیات کے ساتھ راتوں کو قیام کرنے والے کا درجہ پا لیتا ہے۔“