صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1941
«إن المرأة تنكح لدينها ومالها وجمالها فعليك بذات الدين تربت يداك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورت سے اس کے دین، اس کے مال اور اس کے حسن کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے، لہٰذا تم دین دار عورت کو لازم پکڑو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں (یعنی تمہیں بھلائی نصیب ہو)۔“