حدیث نمبر: 1942
«إن المرأة خلقت من ضلع فإن ذهبت تقومها كسرتها وإن تدعها ففيها أود وبلغة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنے جاؤ گے تو اسے توڑ دو گے، اور اگر تم اسے اسی حال پر چھوڑ دو گے تو اس میں ٹیڑھ رہے گی اور اسی سے تمہارا گزارہ ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1942
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم ن] أبي ذر. الترغيب ٣/٧٣: خد، الدارمي.