صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1940
«إن المرأة تقبل في صورة شيطان وتدبر في صورة شيطان فإذا رأى أحدكم امرأة أعجبته فليأت أهله فإن ذلك يرد ما في نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورت جب سامنے آتی ہے تو شیطان کی صورت میں آتی ہے اور جب پیٹھ پھیرتی ہے تب بھی شیطان کی صورت میں ہوتی ہے، پس جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو دیکھے اور وہ اسے بھلی لگے، تو اسے چاہیے کہ اپنی بیوی کے پاس چلا جائے، کیونکہ یہ عمل اس کے دل کے وسوسے کو دور کر دے گا۔“