صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1939
«إن المرأة إذا أقبلت أقبلت في صورة شيطان فإذا رأى أحدكم امرأة فأعجبته فليأت أهله فإن الذي معها مثل الذي معها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورت جب سامنے آتی ہے تو شیطان کی صورت میں آتی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو دیکھے اور وہ اسے اچھی لگے، تو اسے چاہیے کہ اپنی بیوی کے پاس چلا جائے، کیونکہ جو کچھ اس (اجنبی عورت) کے پاس ہے، ویسا ہی اس کی بیوی کے پاس بھی ہے۔“