صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1936
«إن المتبايعين بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا أو يكون البيع خيارا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک خریدار اور بیچنے والے کو اپنی خرید و فروخت میں اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں، یا یہ کہ بیع ہی اختیار کی شرط پر ہو۔“