صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1937
«إن المتحابين بالله في ظل العرش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ کی رضا کے لیے آپس میں محبت کرنے والے (قیامت کے دن) عرش کے سائے میں ہوں گے۔“