صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1926
«إن الماء ليس عليه جنابة ولا ينجسه شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پانی کو جنابت لاحق نہیں ہوتی اور اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“