صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1927
«إن الماء لا يجنب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پانی کو جنابت نہیں لگتی (یعنی وہ جنبی کے استعمال سے ناپاک نہیں ہوتا)۔“
«إن الماء لا يجنب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پانی کو جنابت نہیں لگتی (یعنی وہ جنبی کے استعمال سے ناپاک نہیں ہوتا)۔“