صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1925
«إن الماء طهور لا ينجسه شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پانی پاک کرنے والا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
«إن الماء طهور لا ينجسه شيء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پانی پاک کرنے والا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“