صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 192
«احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ہے۔“
«احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ہے۔“