صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 191
«أحد جبل يحبنا ونحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”احد ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“
«أحد جبل يحبنا ونحبه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”احد ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“