صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 193
«أحرج اسم عند الله يوم القيامة رجل يسمى: ملك الأملاك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے برا نام اس شخص کا ہوگا جسے «مَلِكُ الْأَمْلَاكِ» (بادشاہوں کا بادشاہ) کے نام سے پکارا جاتا ہو۔“