حدیث نمبر: 1914
«إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم تفرغ لعبادتي أملأ صدرك غنى وأسد فقرك وإن لا تفعل ملأت يديك شغلا ولم أسد فقرك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا (یعنی یکسوئی اختیار کر)، میں تیرے سینے کو غنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی کو دور کر دوں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے ہاتھوں کو کام دھندوں اور مصروفیات سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی بھی دور نہیں کروں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1914
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة ١٣٥٩.