صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1913
«إن الله يقول: يا ابن آدم اكفني أول النهار أربع ركعات أكفك بهن آخر يومك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو دن کے ابتدائی حصے میں میرے لیے چار رکعتیں پڑھنے کا اہتمام کر، ان کی برکت سے میں دن کے آخری حصے تک تیرے تمام کاموں کے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“