صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1910
«إن الله يقول: إن عبدي المؤمن عندي بمنزلة كل خير يحمدني وأنا أنزع نفسه من بين جنبيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک میرا مومن بندہ میرے نزدیک ہر بھلائی کے مقام پر ہے، میں اس کے پہلوؤں کے درمیان سے اس کی جان نکال رہا ہوتا ہوں اور وہ میری حمد و ثنا بیان کر رہا ہوتا ہے۔“