صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1904
«إن الله تعالى يقول: إذا أخذت كريمتي عبدي في الدنيا لم يكن له جزاء عندي إلا الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں دنیا میں اپنے بندے کی دو محبوب چیزیں (یعنی آنکھیں) واپس لے لیتا ہوں (اور وہ اس پر صبر کرتا ہے)، تو میرے ہاں اس کے لیے جنت کے سوا کوئی اور بدلہ نہیں ہے۔“