صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1903
«إن الله تعالى يقبل توبة العبد ما لم يغرغر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک کہ اس پر نزع کا وقت طاری نہ ہو جائے (یعنی روح گلے تک نہ پہنچ جائے)۔“