صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1898
«إن الله يطلع على عباده في ليلة النصف من شعبان فيغفر للمؤمنين ويملي للكافرين ويدع أهل الحقد بحقدهم حتى يدعوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرہویں شب اپنے بندوں پر نظرِ کرم فرماتا ہے، پس مومنوں کو بخش دیتا ہے، کافروں کو مہلت دیتا ہے، اور کینہ پرور لوگوں کو ان کے کینے کے ساتھ چھوڑ دیتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے چھوڑ دیں۔“