صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1899
«إن الله يعذب المصورين بما صوروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ تصویر بنانے والوں کو ان کی بنائی ہوئی تصویروں کے سبب عذاب دے گا۔“