حدیث نمبر: 1897
«إن الله يزيد الكافر عذابا ببعض بكاء أهله عليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کافر کے عذاب میں اضافہ کر دیتا ہے اس کے گھر والوں کے اس پر رونے کے سبب۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1897
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن] عن عائشة. خ – جنائز.