حدیث نمبر: 1893
«إن الله يخرج أقواما من النار بعدما لا يبقى منهم فيها إلا الوجوه فيدخلهم الجنة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس حال میں نکالے گا کہ ان میں سے صرف چہرے باقی رہ گئے ہوں گے، پھر انہیں جنت میں داخل فرمائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1893
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [عبد بن حميد] عن أبي سعيد. الصحيحة ١٦٦١: خ.