صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1892
«إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد أحدث: أن لا تكلموا في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا فرما دیتا ہے، اور بے شک اللہ تعالیٰ نے یہ نیا حکم دیا ہے کہ نماز میں بات نہ کیا کرو۔“