صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1885
«إن الله تعالى يحب أن تؤتى رخصه كما يحب أن تؤتى عزائمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کی دی ہوئی رخصتوں (رعایتوں) پر عمل کیا جائے، جس طرح وہ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کے حتمی احکامات (فرائض) پر عمل کیا جائے۔“