صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1886
«إن الله تعالى يحب أن تؤتى رخصه كما يكره أن تؤتى معصيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کی دی ہوئی رخصتوں پر عمل کیا جائے، جس طرح وہ اس بات کو ناپسند فرماتا ہے کہ اس کی نافرمانی کی جائے۔“