صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1827
«إن الله تعالى مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تبرأ منه وألزمه الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ ناانصافی نہ کرے۔ پس جب وہ ناانصافی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے بری الذمہ ہو جاتا ہے اور شیطان کو اس کے ساتھ چمٹا دیتا ہے۔“